عشق، بےبسی اور ٹوٹتے رشتے | اردو شاعری از محمد عبید درانی (UD)
عِشق سے گھائل ہُوا، نہ گِلہ کِسی دَھوکے کا۔ بےبَسی ہی توڑ دیتی ہے، ہر دِل کے رِشتوں کو۔ ✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved
میں ایک عام انسان ہوں مگر میرے الفاظ عام نہیں۔ یہ بلاگ میری سوچ، جذبات اور زندگی کے تجربات کا آئینہ ہے۔ ✍️ محمد عبید درانی (UD)