اشاعتیں

Emotional Shayari لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خوفِ دل، خوفِ زندگی، خوفِ موت | Deep Urdu Poetry by UD Poetry

تصویر
خوفِ دل، خوفِ زندگی، خوفِ موت اک خوف چھوڑ کر کتنے خوف پال لئے تو یاد آیا تو سب خوف مٹ گئے ہم نے تیرے سوا سب سہارے ٹال لئے یہ ایک گہری اور جذباتی اردو شاعری ہے جو انسان کے اندر چھپے خوف اور محبت کی طاقت کو بیان کرتی ہے۔ جب زندگی میں سچی محبت یا سچائی آ جائے تو تمام خوف ختم ہو جاتے ہیں۔ ✨ UD Poetry ✍️ Muhammad Ubaid Durrani  

Karte Raho To Achay Lagte Ho | Emotional Urdu Poetry by UD

تصویر
 کرتے رہو تو اچھے لگتے ہو، کہہ دو تو برے ہو جاتے ہو۔ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ شاعر / مصنف: محمد عبید درانی (UD) © Muhammad Ubaid Durrani (UD) | All Rights Reserved 🚫 بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے ━━━━━━━━━━━━━━ 💭 زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب تک ہم خاموش رہیں اور سب کچھ برداشت کرتے رہیں تو لوگ ہمیں اچھا سمجھتے ہیں، لیکن جیسے ہی ہم سچ بولیں یا اپنی رائے دیں تو رویے بدل جاتے ہیں۔ یہ شعر اسی حقیقت کو بیان کرتا ہے۔ #UrduPoetry #UDPoetry #EmotionalShayari #SadPoetry #RealityOfLife #HeartTouching #UrduQuotes #DeepWords

عشق، بےبسی اور ٹوٹتے رشتے | اردو شاعری از محمد عبید درانی (UD)

تصویر
 عِشق سے گھائل ہُوا، نہ گِلہ کِسی دَھوکے کا۔ بےبَسی ہی توڑ دیتی ہے، ہر دِل کے رِشتوں کو۔ ✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved