میں جا بجا ڈھونڈتا ہوں تمہیں - محمد عبید درانی (UD) کی نئی اردو شاعری
تلاش اور ادھورے پن کے احساس پر مبنی ایک جذباتی تحریر... ✍️ اشعار: میں جا بجا ڈھونڈتا ہوں تمہیں تم مل کر بھی نہیں ملتے خالق: محمد عبید درانی (UD) پراجیکٹ: سُنو! یہ بھی اک زندگی ہے