تیری یادوں کے ورق جلائے | درد بھری اردو شاعری
تیری یادوں کے ہر ورق کو جلایا، میں نے۔ پھر جب ماچس جلتی دیکھی، تو اچھا لگا مجھے۔ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved | بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے۔ ━━━━━━━━━━━━━━ یہ شعر ان جذبات کی عکاسی کرتا ہے جہاں انسان ماضی کو مٹانے کی کوشش کرتا ہے، مگر اسی درد میں ایک عجیب سا سکون بھی محسوس کر تا ہے۔