ماچس جلتی دیکھی تو اچھا لگا مجھے | جذباتی اردو شاعری | UD Poetry
ماچس جلتی دیکھی تو اچھا لگا مجھے۔ وہ خود کو جلا کر بھی مکمل ہو جاتی ہے۔ ✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved | بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے۔
میں ایک عام انسان ہوں مگر میرے الفاظ عام نہیں۔ یہ بلاگ میری سوچ، جذبات اور زندگی کے تجربات کا آئینہ ہے۔ ✍️ محمد عبید درانی (UD)