اشاعتیں

Urdu Quotes لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ماں — وہ رشتہ جو کبھی مطلب نہیں رکھتا

تصویر
 ماں — وہ واحد رشتہ جو کبھی مطلب نہیں رکھتا ساری زندگی گزاری جن کے لئے… جب گرا تو کسی نے بھی نہ پوچھا۔ تب مجھے صرف ایک رشتہ دنیا میں سمجھ آیا۔ ماں کا رشتہ… جو اس دنیا میں میرے لئے بغیر مطلب کے تھا۔ اور وہی رشتہ میں کھو چکا ہوں۔ میری ماں… میرا چہرہ دیکھ کر سمجھ جاتی تھی کہ میرا پیٹ خراب ہے، میں پریشان ہوں، میں خاموش کیوں ہوں، یا میرے دل میں کیا چل رہا ہے۔ اسے لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ ماں صرف ماں ہوتی ہے۔ وہ بچے کی خاموشی بھی پڑھ لیتی ہے۔ آج حالت یہ ہے کہ میں دو دو مہینے اکیلا گزار دیتا ہوں۔ بڑی سے بڑی پریشانی مجھ پر گر پڑے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کوئی نہیں پوچھتا کہ تم ٹھیک ہو؟ تم نے کھانا کھایا؟ تم راتوں کو جاگ کیوں رہے ہو؟ تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ اس دنیا میں لوگ صرف تب تک ساتھ ہوتے ہیں جب تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔ زرا سی غلطی بھی یہ دنیا معاف نہیں کرتی۔ خاص طور پر وہ لوگ جن کے لئے انسان اپنی نیند، اپنا سکون، اپنی خوشیاں تک قربان کر دے۔ لیکن پھر بھی ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ وہ اکیلا ہے۔ بہت رشتے بنے… بہت ٹوٹے… کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑا۔ کیونکہ اکثر رشت...

Karte Raho To Achay Lagte Ho | Emotional Urdu Poetry by UD

تصویر
 کرتے رہو تو اچھے لگتے ہو، کہہ دو تو برے ہو جاتے ہو۔ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ شاعر / مصنف: محمد عبید درانی (UD) © Muhammad Ubaid Durrani (UD) | All Rights Reserved 🚫 بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے ━━━━━━━━━━━━━━ 💭 زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب تک ہم خاموش رہیں اور سب کچھ برداشت کرتے رہیں تو لوگ ہمیں اچھا سمجھتے ہیں، لیکن جیسے ہی ہم سچ بولیں یا اپنی رائے دیں تو رویے بدل جاتے ہیں۔ یہ شعر اسی حقیقت کو بیان کرتا ہے۔ #UrduPoetry #UDPoetry #EmotionalShayari #SadPoetry #RealityOfLife #HeartTouching #UrduQuotes #DeepWords