اشاعتیں

Heart Touching لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کچھ لوگ باہر سے مضبوط ہوتے ہیں، اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں

تصویر
 کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہو جاتے ہیں دنیا ہمیشہ اُن لوگوں کو مضبوط سمجھتی ہے جو خاموش رہتے ہیں۔ جو ہر حال میں مسکرا دیتے ہیں۔ جو ہر تکلیف کے باوجود لوگوں کے درمیان نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ بعض اوقات سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا انسان وہی ہوتا ہے جو سب سے زیادہ خاموش ہوتا ہے۔ میں نے زندگی میں ہمیشہ لوگوں کے جذبات محسوس کیے ہیں۔ کسی کو اداس دیکھوں تو دل خود اداس ہو جاتا ہے۔ کسی کو روتا دیکھوں تو آنکھیں خود نم ہو جاتی ہیں۔ آج بھی فلموں اور ڈراموں کے emotional scenes میرے دل پر اثر کرتے ہیں۔ کیونکہ شاید میرا دل ابھی مکمل طور پر پتھر نہیں بنا۔ لوگ کہتے ہیں “اتنا emotional نہیں ہونا چاہیے” لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ احساس رکھنے والے لوگ اس دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف اٹھاتے ہیں۔ کیونکہ وہ صرف اپنا درد نہیں جیتے، وہ دوسروں کا درد بھی محسوس کرتے ہیں۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ کسی کے لئے آسانی بن سکوں۔ جہاں کسی کو سہارا چاہیے تھا وہاں سہارا دیا۔ جہاں کسی کو وقت چاہیے تھا وہاں اپنا وقت دیا۔ جہاں کسی کو محبت چاہیے تھی وہاں خلوص دیا۔ لیکن زندگی نے آہستہ آہستہ یہ سکھا دیا کہ...

ماں — وہ رشتہ جو کبھی مطلب نہیں رکھتا

تصویر
 ماں — وہ واحد رشتہ جو کبھی مطلب نہیں رکھتا ساری زندگی گزاری جن کے لئے… جب گرا تو کسی نے بھی نہ پوچھا۔ تب مجھے صرف ایک رشتہ دنیا میں سمجھ آیا۔ ماں کا رشتہ… جو اس دنیا میں میرے لئے بغیر مطلب کے تھا۔ اور وہی رشتہ میں کھو چکا ہوں۔ میری ماں… میرا چہرہ دیکھ کر سمجھ جاتی تھی کہ میرا پیٹ خراب ہے، میں پریشان ہوں، میں خاموش کیوں ہوں، یا میرے دل میں کیا چل رہا ہے۔ اسے لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ ماں صرف ماں ہوتی ہے۔ وہ بچے کی خاموشی بھی پڑھ لیتی ہے۔ آج حالت یہ ہے کہ میں دو دو مہینے اکیلا گزار دیتا ہوں۔ بڑی سے بڑی پریشانی مجھ پر گر پڑے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کوئی نہیں پوچھتا کہ تم ٹھیک ہو؟ تم نے کھانا کھایا؟ تم راتوں کو جاگ کیوں رہے ہو؟ تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ اس دنیا میں لوگ صرف تب تک ساتھ ہوتے ہیں جب تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔ زرا سی غلطی بھی یہ دنیا معاف نہیں کرتی۔ خاص طور پر وہ لوگ جن کے لئے انسان اپنی نیند، اپنا سکون، اپنی خوشیاں تک قربان کر دے۔ لیکن پھر بھی ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ وہ اکیلا ہے۔ بہت رشتے بنے… بہت ٹوٹے… کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑا۔ کیونکہ اکثر رشت...

دل کے ہر سوال کا جواب باقی ہے | Emotional Urdu Poetry | UD Poetry

تصویر
 دل کے ہر سوال کا جواب باقی ہے   ابھی زندگی کا ایک حساب باقی ہے۔ 💔 یہ شاعری اُن لمحوں کے نام ہے   جب دل سوالوں سے بھرا ہوتا ہے…   لیکن جواب ابھی باقی ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی ادھورے خوابوں اور خاموش احساسات سے گزرے ہیں   تو یہ شاعری آپ کے دل کو ضرور چھوئے گی۔ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ شاعر / مصنف: محمد عبید درانی (UD)   📌 UD Poetry | Original Content   © All Rights Reserved   🚫 بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے   ━━━━━━━━━━━━━━ 🎬 Poetry Video: (یہاں اپنی ویڈیو embed کریں) 🛒 Recommended Products / Affiliate Links: 👉 https://go.urtrackinglink.com/aff_c?offer_id=164&aff_id=167218&subid=poetry_general   👉 https://go.urtrackinglink.com/aff_c?offer_id=685&aff_id=167218&subid=earbuds01   📌 بہترین earbuds اور روزمرہ استعمال کی چیزیں – ابھی دیکھیں! 📢 مزید ایسی شاعری کے لیے فالو کریں: YouTube | Facebook | Instagram | TikTok #UrduPoetry #SadPoetry #UDPoetry # EmotionalPoetry #UbaidDurrani...

"Mehsos Hota Hai Bohat Thak Gaye Ho" | Heart Touching Urdu Poetry by UD

تصویر
محسوس ہوتا ہے، بہت تھک گئے ہو، کہیں جانے کا ارادہ تو نہیں؟” ​Ye alfaz sirf shayari nahi balkay ek gehra ehsas hain jo dil ki thakan ko bayan karte hain. Zindagi ki bhag dor mein insan kabhi kabhi itna thak jata hai ke usey sukoon ki talash hoti hai. ​Writer: Muhammad Ubaid Durrani (UD) Copyright: © All Rights Reserved ​🔥 Best Deals & Special Offers for You: Click Here to Check Exclusive Offers

Dil Ki Awaaz – Heart Touching Urdu Poetry | Muhammad Ubaid Durrani (UD)

تصویر
 "محسوس ہوتا ہے، بہت تھک گئے ہو، کہیں جانے کا ارادہ تو نہیں؟" یہ ایک دل کو چھو لینے والی اردو شاعری ہے ج و جذبات، تھکن اور خاموش درد کو بیان کرتی ہے۔ 🎙️ Voice & Poetry: Muhammad Ubaid Durrani (UD) 📌 Original Content | All Rights Reserved اگر آپ کو یہ شاعری پسند آئے تو اسے ضرور شیئر کریں اور مزید خوبصورت شاعری کے لیے ہمارے بلاگ کو فالو کریں۔

"ہم پر کیا گزری — ایک خاموش درد کی کہانی | Urdu Poetry by UD"

تصویر
 یہ شعر اُن جذبات کی عکاسی ہے جو اکثر ہم دل میں چھپا لیتے ہیں۔ زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور ہم خاموشی سے گزر جاتے ہیں۔ دیکھو تو سہی، سوچو تو سہی۔ ہم پر کیا گزری، اور ہم گزر گئے۔ ✍️ محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved | Copying without permission is prohibited یہ شعر اُن لمحوں کی ترجمانی کرتا ہے جب انسان بہت کچھ سہہ کر بھی خاموش رہتا ہے۔ کبھی زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور کبھی ہم خود کو۔ مگر کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو بس دل میں ہی رہ جاتی ہیں اگر یہ شعر آپ کے دل کو چھو گیا تو اسے ضرور شیئر کریں ❤️ ۔