"ہم پر کیا گزری — ایک خاموش درد کی کہانی | Urdu Poetry by UD"

 یہ شعر اُن جذبات کی عکاسی ہے جو اکثر ہم دل میں چھپا لیتے ہیں۔

زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور ہم خاموشی سے گزر جاتے ہیں۔


دیکھو تو سہی، سوچو تو سہی۔

ہم پر کیا گزری، اور ہم گزر گئے۔


✍️ محمد عبید درانی (UD)

© All Rights Reserved | Copying without permission is prohibited


یہ شعر اُن لمحوں کی ترجمانی کرتا ہے جب انسان بہت کچھ سہہ کر بھی خاموش رہتا ہے۔

کبھی زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور کبھی ہم خود کو۔

مگر کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو بس دل میں ہی رہ جاتی ہیں


اگر یہ شعر آپ کے دل کو چھو گیا تو اسے ضرور شیئر کریں ❤️


۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حسد کیوں خطرناک ہے؟ دل، سوچ اور زندگی تباہ ہونے کی حقیقت

کچے میں امن کا تاریخی قیام اور اب ترقی کا نیا سویرا: شہید سردار عاطف حسین خان مزاری گروپ کا عوام سے وعدوں کی وفا کا سفر