اشاعتیں

Life Quotes لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

The Illusion of Your Choice | UD Poetry

تصویر
تمہاری مرضی کا بھرم جس سوال پر جواب دو کہ تمھاری مرضی، سامنے والے سمجھتے ہیں کہ سب تمھاری مرضی۔ ✍️ شاعر / مصنف: محمد عبید درانی (UD) © UD Poetry | All Rights Reserved 🚫 Unauthorized copying is strictly prohibited 🛒 Featured Product (Best Deal): 👉 https://go.urtrackinglink.com/aff_c?offer_id=685&aff_id=167218 کبھی کبھی خاموشی یا اختیار دیا گیا جواب بھی لوگوں کو یہ یقین دلا دیتا ہے کہ ہر چیز آپ کے کنٹرول میں ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ یہ شعر اسی غلط فہمی اور اندرونی کیفیت کو بیان کرتا ہے۔ #UDPoetry #UrduPoetry #SadPoetry #DeepLines #RealityOfLife #Feelings #EmotionalPoetry #LifeQuotes #HeartTouching #PoetryLovers #PakistaniPoetry #WritersOfInstagram #BrokenTrust #InnerFeelings #ViralPoetry

"ہم پر کیا گزری — ایک خاموش درد کی کہانی | Urdu Poetry by UD"

تصویر
 یہ شعر اُن جذبات کی عکاسی ہے جو اکثر ہم دل میں چھپا لیتے ہیں۔ زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور ہم خاموشی سے گزر جاتے ہیں۔ دیکھو تو سہی، سوچو تو سہی۔ ہم پر کیا گزری، اور ہم گزر گئے۔ ✍️ محمد عبید درانی (UD) © All Rights Reserved | Copying without permission is prohibited یہ شعر اُن لمحوں کی ترجمانی کرتا ہے جب انسان بہت کچھ سہہ کر بھی خاموش رہتا ہے۔ کبھی زندگی ہمیں آزماتی ہے… اور کبھی ہم خود کو۔ مگر کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو بس دل میں ہی رہ جاتی ہیں اگر یہ شعر آپ کے دل کو چھو گیا تو اسے ضرور شیئر کریں ❤️ ۔