Karte Raho To Achay Lagte Ho | Emotional Urdu Poetry by UD
کرتے رہو تو اچھے لگتے ہو،
کہہ دو تو برے ہو جاتے ہو۔
━━━━━━━━━━━━━━
✍️ شاعر / مصنف: محمد عبید درانی (UD)
© Muhammad Ubaid Durrani (UD) | All Rights Reserved
🚫 بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے
━━━━━━━━━━━━━━
💭 زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب تک ہم خاموش رہیں اور سب کچھ برداشت کرتے رہیں تو لوگ ہمیں اچھا سمجھتے ہیں، لیکن جیسے ہی ہم سچ بولیں یا اپنی رائے دیں تو رویے بدل جاتے ہیں۔ یہ شعر اسی حقیقت کو بیان کرتا ہے۔
#UrduPoetry #UDPoetry #EmotionalShayari #SadPoetry #RealityOfLife #HeartTouching #UrduQuotes #DeepWords


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں