تیری یادوں کے ورق جلائے | درد بھری اردو شاعری

 تیری یادوں کے ہر ورق کو جلایا، میں نے۔

پھر جب ماچس جلتی دیکھی، تو اچھا لگا مجھے۔

━━━━━━━━━━━━━━

✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD)

© All Rights Reserved | بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے۔

━━━━━━━━━━━━━━

یہ شعر ان جذبات کی عکاسی کرتا ہے جہاں انسان ماضی کو مٹانے کی کوشش کرتا ہے، مگر اسی درد میں ایک عجیب سا سکون بھی محسوس کر


تا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حسد کیوں خطرناک ہے؟ دل، سوچ اور زندگی تباہ ہونے کی حقیقت

آخر سچا سبق یاد ہوا | صبر، قربانی اور اخلاق