"اکائی کا سبق | اتحاد میں بقا کا راز – خوبصورت اردو شعر"

 لکڑیاں توڑ کر سبق ملا اکائی کا،

اک رہو بچ جاؤ راز ہے بقائی کا۔


یہ شعر ہمیں زندگی کا ایک اہم سبق دیتا ہے کہ اتحاد میں طاقت ہے۔ جب ہم الگ ہوتے ہیں تو کمزور ہو جاتے ہیں، لیکن جب ہم اکٹھے رہتے ہیں تو کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔


یہ صرف ایک شعر نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے جو ہر انسان کو سمجھنی چاہیے—چاہے وہ خاندان ہو، دوست ہوں یا معاشرہ۔


━━━━━━━━━━━━━━

✍️ اصل تخلیق: محمد عبید درانی (UD)

© All Rights Reserved | Copying without permission is prohibited

━━━━━━━━━━━━━━


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حسد کیوں خطرناک ہے؟ دل، سوچ اور زندگی تباہ ہونے کی حقیقت

آخر سچا سبق یاد ہوا | صبر، قربانی اور اخلاق