لکڑیاں توڑ کر سبق ملا اکائی کا | UD Poetry | Muhammad Ubaid Durrani

 


"لکڑیاں توڑ کر سبق ملا اکائی کا

اک رہو بچ جاؤ راز ہے بقائی کا"

یہ خوبصورت شعر ہمیں اتحاد (Unity) کی طاقت کا سبق دیتا ہے۔

زندگی میں کامیابی اکیلے نہیں بلکہ مل کر رہنے میں ہے۔

جب ہم متحد ہوتے ہیں تو مشکلات آسان ہو جاتی ہیں۔

━━━━━━━━━━━━━━

✍️ شاعر: محمد عبید درانی (UD)

© Muhammad Ubaid Durrani (UD) | All Rights Reserved

🚫 بغیر اجازت نقل کرنا منع ہے

━━━━━━━━━━━━━━

📌 مزید خوبصورت اردو شاعری کے لیے ہمارے بلاگ کو فالو کریں۔

"Unity is Strength"

UD Poetry


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حسد کیوں خطرناک ہے؟ دل، سوچ اور زندگی تباہ ہونے کی حقیقت

آخر سچا سبق یاد ہوا | صبر، قربانی اور اخلاق