🌹 خراجِ تحسین – امن کے معماروں کے نام | Rajanpur Peace Tribute Poetry | Muhammad Ubaid Durrani (UD)

 🌹 خراجِ تحسین – امن کے معماروں کے نام 🌹

(Rajanpur Peace Tribute Poetry | Muhammad Ubaid Durrani (UD))

✨ شاعری

امن کے دیپ جلائے ہیں جنہوں نے شبِ تار میں

نام لکھا جائے گا ان کا ہر افتخار میں

جو وعدے کیے تھے تم نے عوام سے کبھی

آج وہ وعدے نظر آتے ہیں ہر بہار میں 🌿

✍️ Original Poetry by Muhammad Ubaid Durrani (UD)

UD Official

🏆 خراجِ تحسین

ہم دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں:

سردار صفدر حسین خان مزاری صاحب (قائد)

سردار شمشیر حسین خان مزاری صاحب (ایم این اے)

سردار خضر حسین خان مزاری صاحب (ایم پی اے)


شہید سردار عاطف حسین خان مزاری گروپ

جنہوں نے حکومتِ پاکستان اور اداروں کے ساتھ مل کر

کچے اور ضلع راجن پور کو امن کا گہوارہ بنا دیا 🇵🇰

💫 اختتامی اشعار

آپ ہی ہیں شانِ راجن پور

آپ ہی ہیں پہچانِ امن

آپ کے دم سے روشن ہیں

یہ دھرتی، یہ چمن 


یہ صرف ایک شاعری نہیں بلکہ ایک احساس ہے،
ایک خراجِ تحسین ہے ان تمام کرداروں کے نام جنہوں نے امن، اتحاد اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

 

🌹 خراجِ تحسین – امن کے معماروں کے نام | راجن پور امن شاعری | محمد عبید درانی (UD) کی اصل اردو نظم جو کچے کے علاقے میں امن، قیادت اور ترقی کے سفر کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ پوسٹ راجن پور میں امن کے قیام اور مزاری گروپ کی خدمات کو شاعری کی صورت میں بیان کرتی ہے۔ 🇵🇰✨

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حسد کیوں خطرناک ہے؟ دل، سوچ اور زندگی تباہ ہونے کی حقیقت

آخر سچا سبق یاد ہوا | صبر، قربانی اور اخلاق